the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،27 اگست (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ اورشی روتیلا کے شائقین کی تعداد انسٹگرام پر تین کروڑ ہوگئی ہے اروشی نے شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک نوٹ لکھا ہے اورایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے  اروشی نے لکھا ہے کہ ’’انسٹگرام پر تین کروڑ فالورز کا شکریہ۔
آپ کو پیار دوستو! میری کہانی کا سب سےاہم حصہ بننے کے لئے شکریہ۔
میری زندگی میں آنے اور خوشیاں دینے کے لئے



شکریہ۔
مجھے پیار دینے اور بدلے میں میرے پیار کو قبول کرنے کے لئے شکریہ۔
خوبصورت یادوں کے لئے شکریہ۔
میں ہمیشہ ایسی ہی رہوں گی۔
‘‘
اروشی نے کہا کہ میرا سر رکھنے کے لئے اپنا کندھا بڑھانے کے لئے شکریہ۔
انہوں نے پیار دکھانے کے لئے اپنے شائقین کا شکریہ ادا کیا ہے۔
‘‘
اروشی ان دنوں تیلگو فلم ’بلیک روز‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں حیدرآباد میں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.