the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) ہدایت کار امتیاز علی، رنبیر کپور اور نرگس فخری کی اداکاری پر مبنی مشہور فلم ”راک اسٹار نے اپنے 12 سال مکمل کر لئے ہیں۔
بہترین موسیقی اور بھر پور کہانی سے لبریز یہ فلم آج بھی دنیا بھر کے ناظرین کے دلوں میں ایک خصوصی حیثیت رکھتی ہے۔
فلم میں ہیر کا کردار ادا کرنے والی نہ گھس فاخری نے اپنا تجربات بتاتے ہوئے کہا کہ 'راک اسٹار کے 12



سال پیچھے مڑ کر دیکھیں تو اس فلم کا دیر پاثر حیرت انگیزے۔
اس وقت میں اچھی ہندی نہیں بول سکتی تھی، اس کے باوجود چیلنج میری ترقی کا سفر بن گیا۔ ہیر کے کردار ادا ئیگی گہر اتجربہ تھا۔
میں امتیاز علی کی بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اس خاص رول کے لئے منتخب کیا۔ یہ حقیقت کہ ناظرین تاحال اس کہانی سے جڑ سکتے ہیں، فلم کے بارے میں وہ کہتی ہیں۔ اس لازوال سفر کا حصہ بن کر خوشی ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.