the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 19 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار آنے والی فلم ہاؤس فل ۔ 4 میں دوہرے کردار میں نظر آئیں گے۔

بالی وڈ کے مشہور فلمساز ساجد ناڈیاڈ والا اپنی سپرہٹ فلم ہاؤس فل کا چوتھا ورژن بنارہے ہیں۔ ان کی ہدایت میں بننے والی فلم ہاؤس فل ۔ 4 میں اکشے کمار، بابی دیول، رتیش دیشمکھ، کرتی سینن، پوجا ہیگڑے، کرتی کھربندہ اور ناناپاٹیکر کے اہم کردار ہونگے۔ ایسا خیال ہے کہ اس فلم میں اکشے کمار ڈبل رول نبھا ئیں گے۔

فلم ہاؤس فل ۔ 4کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ فلم میں دو دو اکشے کمار ہوں گے، ایک رول دور حاضر کا جبکہ دوسرا رول باہوبلی کے زمانے کا ہوگا۔ ہاؤس فل ۔ 4 کا باہوبلی کنکشن ہے۔ یہ فلم دیوالی 2019 میں جلوہ گر ہو سکتی ہے۔




style="text-align: right;">

HOUSEFULL 4: Farah Khan shares pictures of Akshay Kumar, Kriti Sanon and Riteish Deshmukh from London


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.