the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24اگست(ایجنسی) ٹائیگر شراف اور دیشا پٹانی بالی ووڈ کے ایسے کپل ہیں، جو بھلے ہی اپنے رشتے پر کبھی مہر نہ لگائے، لیکن انکی ڈنر ڈیٹ سے لیکر کافی ڈیٹ تک اکثر انکے رشتوں پر خبریں تیار کرہی دیتی ہے، اس جوڑی کا پہلا گانا ہویا پھر انکی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم باغی 2 اس جوڑی کا فینس میں اچھا رسپانس رہا، لیکن اب خبر آرہی ہے کہ اس جوڑی کے لو کنکشن میں کچھ پربالم آرہی ہے، دراصل یہ پریشانی کھڑی ہوئی ہے ٹائیگر شراف کی اپنی دوسری کو-اسٹار سے بڑی نزدیکیاں کی وجہ سے.

ٹائیگر گزشتہ دنوں اپنی فلم 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' کی شوٹنگ کر رہے تھے اور سیٹ سے آرہی خبروں کی مانے تو ٹائیگر اور اس فلم میں انکی کو-اسٹار 

255);">Tara
 Sutaria تارا ستاریا کے درمیان بہت جلدی نزدیکیاں بڑھ گئی ہیں.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.