the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/10ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار دلیپ کمار کی صحت میں دھیرے دھیرے بہتری آرہی ہے، انہیں ممبئی کے لیلا وتی ہاسپٹل میں نمونیہ کی شکایت کے بعد آئی سی یو میں شریک کرایا گیا تھا، دلیپ کمار کے ایک خاندانی دوست نے یہ معلومات دی ہے کہ اب انکی حالت میں پہلے سے کافی بہتری آئی ہے.
دلیپ کمار (95) کو چہارشنبہ کو باندھرا کے لیلاوتی ہاسپٹل کی وجہ سے پریشانی ہونے کے بعد ہاسپٹل لے جایا گیا، دلیپ کمار کے سوانح عمری لکھنے والے ادے تارا نائر نے میڈیا سے ہوئی بات چیت میں کہا کہ وہ آئی سی یو میں ہے اور انکی حالت میں بہتری ہورہی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.