the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/4ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دیپکا پاڈوکون ایک بار پھر ہالی ووڈ فلم میں کام کریں گی۔ دیپکا نے ہالی ووڈ فلم ٹرپل ایکس سیریز کی تیسری فلم میں کام کیا تھا۔ ون ڈیزل اسٹارر یہ فلم زیادہ ہٹ ثابت تو نہیں ہوئی تھی لیکن حال ہی میں فلم کے ہدایت کار ڈی جے کاروسو نے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اس سیریز کی چوتھی فلم میں بھی دیپکا ہوں گی۔

کہا جارہا ہے کہ اس برس کے آخر تک دیپکا اور رنویر سنگھ شادی کرنے والے ہیں۔ شادی کے بعد دیپکا پھر سے ہالی وڈ پروجیکٹ میں مصروف ہونے والی ہیں۔ دیپکا ان دنوں بالی وڈ فلم میں کام نہیں کررہی ہیں۔ خبریں ہیں کہ وہ سلمان خان کے ساتھ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کریں گی ۔ فی الحال بھنسالی اس فلم پر کام نہیں کررہے ۔ دیپکا کی آخری بالی وڈ فلم پدماوت تھی۔ دیپکا نے عرفان خان کے ساتھ ایک فلم سائن کی ہے لیکن عرفان کے مہلک مرض کینسر میں مبتلا ہوجانے کے سبب یہ فلم بھی ٹل گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.