the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15مئی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور شادی کرکے ایک دن اپنے سسرال میں گذار کر فلم فیسٹیول جیسے انٹرنیشنل اسٹیج پر اپنی خوبصورتی بکھرتے نظر آرہی ہے، پہلی بار اپنی بہن کے بنا کانز فلم فیسٹیول کا حصہ بن رہی سونم کپور ہی شاید پہلی ایسی بالی ووڈ شخصیت بنی تو لہنگا پہن کر



کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر نظر آئی ہے، لیکن ریڈ کارپٹ پر نظر آئی سونم اپنے انداز کے ساتھ ہی اپنے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بوسہ کرتے ہوئے نظر آرہی ہے.

دراصل سونم کپور اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو کانز فلم فیسٹیول میں کاسمیٹک برانڈ لوریال پیرس کی نمائندگی کررہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.