the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی، 18 اگست (ایجنسی) بالی وڈ کے ساتھ ہالی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جلوے دکھانے والی اداکارہ پرینکا چوپڑہ نے خود سے 11 برس چھوٹے نک جونس کے ساتھ سنیچر کو منگنی کرلی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجابی روایت کے مطابق منگنی کی رسومات ادا کی گئیں۔ اس موقع پر پرینکا کے قریبی دوست اور کنبے کے افراد موجود تھے۔ پرینکا پیلے لباس میں ملبوس تھیں جبکہ نک سفید کرتا پاجامہ پہنے ہوئے تھے۔

منگنی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ پرینکا نے شام کو پارٹی کا انعقاد کیا ہے جس میں رنویر سنگھ، کنگنا رنوت، عالیہ بھٹ، ابھیشیک بچن، ایشوریہ رائے، انوراگ کشیپ، سنجے لیلا بھنسالی، مکیش انبانی، دپیکا پاڈوکون اور دیگر مشہور شخصیات شامل ہوسکتی ہیں۔

شادی کی تاریخ کا اعلان جلد ہی ہوسکتا ہے۔ حالانکہ ابھی تک پرینکا کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.