the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6ستمبر(ایجنسی) کئی بنگالی فلموں اور ٹی وی سیریلس میں کام کرچکی اداکارہ payel-chakraborty چکرابرتی پائل کل صبح (5ستمبر) کو سیلیگوڑی کی ایک ہوٹل میں مردہ پائی گئی، پولیس نے معاملہ کی جانچ شروع کردی ہے، پولیس نے اپنے شروعاتی جانچ کی بنیاد پر اسے ایک خودکشی کا معاملہ بتارہی ہے.

ذرائع ابلاغ کے مطابق، کولکتہ کی رہائشی پائل نے منگل کی شام سیلیگوڑی کے اس ہوٹل میں چک ان کیا تھا، ہوٹل کے ملازمین کے مطابق ہوٹل میں چک ان کرنے کے بعد پائل ایک بھی بار اپنے کمرے سے باہر نکلی اور انہوں نے جمعرات کو گنگاٹک جانا تھا، لیکن جب چہارشنبہ کی صبح تک پائل کے کمرے سے باہ رکوئی ہلچل نہیں ہوئی تب ہوٹل کے اسٹاف نے انکا دروازہ کھٹکٹایا تو پائل کا کمرہ اندر سے بند تھا.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.