the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29اگست(ایجنسی) کرن جوہر نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کی فلم 'دھڑک' سے اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی بالی ووڈ میں گرانڈ انٹری کرائی، لیکن اب خبر ہے کہ کرن یہی نہیں روکنے والے ہیں، بلکہ وہ سری دیوی کی دوسری بیٹی khushi-kapoor خوشی کپور کی بھی بالی ووڈ میں شاندار انٹری کرانے کی تیاری کررہے ہیں، دراصل ہم اسے



شاندار انٹری اس لیے کہہ رہے ہیں کیونکہ خوشی کپور کے ساتھ کرن جوہر جس اسٹار کو لانچ کرنے کی تیاری کررہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے بادشاہ یعنی شاہ رخ خان کے بیٹے aryan-khan اریان خان ہے.

دراصل میڈیا رپورٹیں کی مانیں تو کرن جوہر خوشی کپور اور اریان خان کو بالی ووڈ میں ایک ہی فلم سے لانچ کرنے کی تیاری کررہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.