the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11اگست(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار اور سلمان خان کے بھائی ارباز خان (Arbaaz Khan) کچھ دن پہلے آئی پی ایل میں سٹے بازی کی وجہ سے سرخیوں میں رہے تھے اور اسے لے کر کافی ہنگامہ بھی ہوا تھا. اس سے پہلے ارباز خان ملائکہ ارورہ (Malaika Arora) سے طلاق کی وجہ سے بھی شہ سرخیوں رہے تھے. لیکن لگتا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے کئی جھٹکوں سے نکل چکا ہے اور ان دنوں ایک حسینہ کے ساتھ نظر آ رہے ہیں. یہ حسینہ کوئی اور نہیں بلکہ اداکارہ اور ماڈل Georgia Andriani ہے، جو 'گیسٹ ان لندن' فلم میں نظر آئی تھیں.

ارباز خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہا ہے، اس ویڈیو میں وہ جورجیا کے ساتھ سنجے کپور کی پارٹی



سے باہر نکل رہے ہیں. وہ جورجیا سے بہت خوش ہیں. اس سے پہلے، جارجیا اور ارباز بھی کئی مواقع پر ملتے دیکھائی دیے ہے.




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.