the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 30 جولائی (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار انل کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے پیسے کمانے کے لئے فلم ریس-3 میں کام کیا ہے۔ انل کپور کی حال ہی میں فلم ریس-3 ریلیز ہوئی تھی۔ فلم میں سلمان خان کا اہم کردار تھا۔ فلم امید کے مطابق بزنس نہیں کر پائی۔

انل کپور کا کہنا ہے وہ فلم کو سائن کرنے سے قبل فلم کے اماؤنٹ کے بارے میں سوچتے ہیں۔



انہوں نے کہا کہ اداکاری میرا پروفیشن ہے۔ اسی سے میری روزی روٹی چلتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر میں زیادہ پیسہ کمانے کی طرف توجہ نہیں دوں گا تو میرا گزارہ کیسے ہوگا۔ 


آج کل انل کپور اپنے آنے والی فنے خان کے پروموشن میں مصروف ہیں ۔ اس فلم میں وہ ایک ٹیکسی ڈرائیور کا رول ادا کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ فلم ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔ اس فلم میں ان کی بیٹی بھی نظر آئیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.