the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28اپریل(ایجنسی) اداکارہ سونم کپور جلد ہی آنے والی فلم "ویردی ویڈنگ" کو لیکر آرہی ہے، لیکن لگتا ہے کہ فلم میں ویر کی ویڈگ کرنے سے پہلے خود سونم اپنی ویڈنگ کرتے ہوئے نظر آنے والی ہے، سونم کی شادی کی خبریں لمبے وقت سے اڑ رہی ہے، حالانکہ ابھی تک اس شادی پر کپور خاندان نے کوئی تصدیق نہیں کی ہے، لیکن جمعہ کی رات انیل کپور کے بنگلے کی سجاوٹ اور گھر پہنچے ستاروں نے ان خبروں پر اتفاق جتادیا ہے.

جمعرات کو، انیل کپور کے گھر کو روشنی سے بھر دیا گیا تھا. ساتھ ہی پورا گھر پھولوں سے سجا ہوا نظر آیا-

اور 8 مئی کو ممبئی اور دہلی میں ان کی شادی کا جشن منایا جائے گا۔ وہ ممبئی سے نہیں بلکہ دہلی سے ہیں۔ اس سے پہلے سونم شادی کر لیں آپ کے لئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آخر سونم کے ہونے والے شوہر



آنند آہوجا ہیں کون۔ انل کپور کی بیٹی اور نیشل اوارڈ ویننگ اداکارہ سونم کپور جلد ہی شادی کے رشتہ میں بندھنے جا رہی ہیں۔7اور 8 مئی کو ممبئی اور دہلی میں ان کی شادی کا جشن منایا جائے گا۔ وہ ممبئی سے نہیں بلکہ دہلی سے ہیں۔ اس سے پہلے سونم شادی کر لیں آپ کے لئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آخر سونم کے ہونے والے شوہر آنند آہوجا ہیں کون۔


آنند آہوجا دہلی کےکاروباری ہریش آہوجا کے پوتے اور شاہی اکسپورٹس کے مالک ہیں ۔ یہ ہندوستان کے سب سے بڑا اسپورٹ ہائوس ہے ۔ آنند اس کے مینجنگ ڈائرکٹر ہیں ۔ آنند دہلی میں ہی پیدا ہوئے اور یہیں ان کی پڑھائی لکھائی ہوئی ہے ۔ ان کے دو چھوٹے بھائی ہیں امت اور اننت آہوجا۔ آنند آہوجا دہلی کےکاروباری ہریش آہوجا کے پوتے اور شاہی اکسپورٹس کے مالک ہیں ۔ یہ ہندوستان کے سب سے بڑا اسپورٹ ہائوس ہے ۔ آنند اس کے مینجنگ ڈائرکٹر ہیں ۔ آنند دہلی میں ہی پیدا ہوئے اور یہیں ان کی پڑھائی لکھائی ہوئی ہے ۔ ان کے دو چھوٹے بھائی ہیں امت اور اننت آہوجا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.