the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/9جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں رنبیر کپور سے اپنے لنک۔ اپ کو لے کر چرچا میں ہیں۔ حال ہی میں رنبیر اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے نظر بھی آئے تھے کہ وہ عالیہ کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ حالانکہ رنبیر کا کہنا ہے کہ عالیہ سے ان کا رشتہ ابھی ابتدائی دور میں ہے اور وہ اسے کچھ وقت دینا چاہتے ہیں۔ رنبیر کی ماں نیتو کپور اور بہن ردھما کپور ساہنی کے ساتھ انسٹاگرام پر عالیہ کی تصویریں بھی رنبیر اور عالیہ کی ریلیشن شپ کی خبروں کو پختہ بنا رہی ہیں۔ اسی بیچ عالیہ نے شادی کو لے کر اپنا منصوبہ بتایا ہے۔

ایک انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے کہا کہ 30 سال سے پہلے ان کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی عالیہ نے یہ بھی کہا کہ وہ اس سے پہلے شادی کرکے ہر ایک کو سرپرائز بھی دے سکتی ہیں۔ انٹرویو میں عالیہ نے کہا کہ وہ بچوں کے لئے شادی کرنا چاہتی ہیں، جب بھی انہیں ایسا لگے گا کہ انہیں بچے چاہئے اور وہ انہیں سنبھال سکتی ہیں تو وہ شادی کر لیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.