the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/23اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی آنے والی فلم راجی کے لئے تکنیکی ٹریننگ لی ہے۔

عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم راجی 11 مئی کو ریلیز ہوگی۔ کشمیر کی پس منظر پر بنی اس فلم میں عالیہ کے زبردست کردار کی ستائش کی جارہی ہے۔ عالیہ نے اس فلم میں اپنے کردار کے بارے میں بتایا کہ مجھے اس طرح کا



کردار ادا کرنے کے لئے تکنیکی تربیت لینی پڑی۔ عالیہ نے کہا کہ آرمی آفیسر جس طرح کوڈ ورڈ میں بات چیت کرتے تھے میں نے بھی سب سیکھا۔
میں نے اس دوران سب کوڈ ورڈ یاد کرلئے تھے۔ اب تو میں آرمی بھی جوائن کرسکتی ہوں۔ اسی دوران میں نے اپنی اردو زبان کو درست کرنے کے لئے بہت مشق کی۔

عالیہ نے کہا مجھ پر کافی دباؤ تھا کہ یہ حقیقت پر مبنی کہانی ہے۔ عالیہ نے کہا میں پہلی بار ایسی فلم کررہی ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.