the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1اگسٹ(ایجنسی) سدھارتھ ملہوترا نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرن جوہر کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے کی تھی، اس فلم سے سدھارتھ کے ساتھ عالیہ بھٹ اور ورون دھون نے بھی بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا، اس فلم کی شوٹنگ کے دوران ہی سدھارتھ کا نام عالیہ کے ساتھ جوڑنے لگا تھا، دونوں نے کئی سالوں تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا لیکن بعد میں کسی وجہ سے یہ دونوں الگ ہوگئے.

اس کے بعد ایک خبر سے یہ خبر آنے لگی ہے کہ سدھارتھ بالی ووڈ اداکارہ جیکلین کو ڈیٹ کررہے ہیں اس کے ساتھ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی نزدیکیاں کی خبر سرخیاں بننے لگی، اسی درمیان یہ خبر آئی ہے کہ سدھارتھ 'اے جینٹلمنٹ' کی شوٹنگ کے بعد جیکلن سے الگ ہوگئے اور فی الحال سنگل ہے.

ایک بار پھر سے سدھارتھ کی لو لائف سے جوڑی ایک نئی خبر سامنے آئی ہے، خبروں کی ماننے تو عالیہ اور جیکلین سے الگ ہونے کے بعد سدھارتھ آج کل ایم ایس دھونی فلم کی اداکارہ کیارا اڈوانی kiaraaliaadvani سے نزدیکیاں بنارہے ہیں، فلم فیئر کی ایک رپورٹ کے مطابق سدھارتھ اور کیارا کو ایک دوسرے کے ساتھ وقت گذارنے کافی اچھا لگتا ہے.




margin: auto; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Ek Mukta", sans-serif; font-size: 15px; background-color: rgb(255, 255, 255); height: auto; width: 300px; padding-bottom: 20px;">

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.