the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30جولائی(ایجنسی) کاسٹنگ کوچ casting-couch معاملے میں اب ایک اور بالی ووڈ اداکارہ کا نام سامنے آیا ہے، بالی ووڈ میں اپنی الگ پہنچان بنانے اور فلم "بھومی" اور پدماوت میں اداکاری سے لوگوں کا دل جیتنے والی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ان دنوں کاسٹنگ کوچ میں پھنسی ہوئی ہے، ادیتی فلم پدماوت میں رنبیر کی بیوی کا رول نبھایا تھا، جسکی وجہ سے ادیتی اپنی ایک الگ پہچان بنائی ہے، ادیتی اس وقت کاسٹنگ کوچ کو لیکر بہت پریشان ہے.

ایک ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کاسٹنگ کوچ پر اتوار کو ادیتی نے کہا کہ مجھے اسی بہت بھاری رقم چکانی پڑی ہے، میں بھی اس دور سے گذر چکی ہوں، انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ سے انہیں کام نہیں ملتا تھا، اس وجہ سے وہ کافی روئی بھی تھی، انہوں نے کہا وہ اس لیے روئی کیونکہ وہ اس بات سے پریشان تھیں کہ لڑکیوں کے ساتھ اس طرح سے پیش آتے ہیں، انہیں اس وقت ایسے لگ تھا کہ ان سے کوئی ایسے کیسے بات کرسکتا ہے، اس واقع کے بعد انہیں 8 مہینے بعد کام ملا تھا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.