the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1جون(ایجنسی) آئی پی ایل میں سٹے بازی میں سلمان خان کے بھائی اور اداکار و ڈائریکٹر ارباز خان کا نام آیا ہے. تھانے پولیس نے بین الاقوامی سٹے بازی کے معاملے میں تھانے پولیس نے انہیں سمن بھیج ہے. کہا جا رہا ہے کہ سٹے باز سونو جالان سے پوچھ تاچھ کے



بعد ارباز خان کا نام آیا ہے، اسکے بعد انہیں سمن جاری کیا گیا ہے، مانا جارہا ہے کہ ارباز اب جلد پولیس کے سامنے حاضر ہوسکتے ہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق 50 سالہ ارباز کو تھانے پولیس نے جمعرات کو دوپہر بعد سمن بھیجا ہے، پولیس نے ابھی حال میں ایک سٹے باز ریاکٹ کو بے نقاب کیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.