the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/23جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ کے اداکارہ دیپکا پاڈوکون کا مومی مجمسہ لندن اور دہلی کے میڈم تساؤ میوزیم میں بڑے ستاروں کے ساتھ رکھاجائے گا، بیان کے مطابق پہلا مجسمہ 2019 کی شرواعت میں لندن میں ہوگا، جبکہ دہلی میں کچھ مہینوں بعد انکا دوسرا مجسمہ سیاحوں اور پرستاروں کو اپنی جانب متوجہ کرے گا، میڈم تساؤ کے ماہر فنکاروں کی ٹیم نے انکے مجسمہ کے لیے لندن میں دیپکا سے ملاقات کی، ایک مجسمہ بنانے کے لیے انہیں 200 سے زائد مانپ لیے اور ساتھ ہی انکی تصویریں لی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.