the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،21مارچ(ایجنسی) ہفتہ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہندوستان پاکستان میچ سے پہلے گائے قومی ترانے کو لے کر امیتابھ بچن پر کیس درج ہوا ہے. شکایت کرنے والے کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایڈن گارڈن میں قومی گانے کے لیے اصولوں کے مطابق طے وقت سے زیادہ وقت لیا اور کچھ الفاظ کا تلفظ ٹھیک سے نہیں کیا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی دہلی کے اشوک نگر تھانے میں شکایت درج ہوئی ہے، جس کے مطابق امیتابھ نے قومی گانے میں 1 منٹ 10 سیکنڈ کا وقت لیا، جو کہ مقرر 52 سیکنڈ سے زیادہ ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.