the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

چینئی 15 ستمبر ( ایجنسیز) ہا لی ووڈ اسٹا ر ار نا لڈ سو ا ز نیگر آ ج سخت سیکو ر یٹی کے دو را ن آ ج صبح چینئی پنہچے جہا ں وہ ا سٹا ر و کر م کی ٹا مل ر و ما نٹک تھر یلر فلم ‘‘ I ‘‘ کا آ ڈیو لا نچ کر ینگے ۔ آ ڈ یو لا نچ کی تقریب آ ج شا م جوا ہر لا ل نہر و انڈ و ر اسٹیڈ یم میں منعقد ہو گی جسمیں ہا لی ووڈ ا سٹا ر ارنا لڈ سو ا ز نیگر اور ٹا مل فلمو ں کے سپر ا سٹا ر ر جنی کا نت شر کت کر ینگے۔ ا سی د و ر ا ن امید کی جا ر ہی ہے کہ ار نا لڈ سو ا ز نیگر دو پہر میں ٹا مل نا ڈو کی چیف منسٹر جے جئے للیتا سے ملا قا ت کی امید ہے ۔ اس مو قعہ پر اے آ ر ر حمٰن ا پنے ا لبم سے گیت لا ئیو پیش کر ینگے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.