the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی ،18مئی(ایجنسی)بالی ووڈ اداکار رشی کپور اپنے بیان کو لے کر ایک بار پھر شہ سرخیوں میں آ گئے ہیں. اس بار انہوں نے جگہوں اور پراپرٹیز کے نام گاندھی یا نہرو سے رکھے جانے کو لے کر گاندھی خاندان پر نشانہ لگایا ہے. دراصل ملک میں کئی پراپرٹیز پر گاندھی کا نام ہونے سے رشی کپور خفا ہیں جسے لے کر انہوں نے اپنی رائے ظاہر کی ہے. انہوں نے کہا ہے کہ ملک کے اہم جگہوں یا حصوں کے نام ویسے لوگوں کے نام پر ہونے چاہئے جنہوں نے ہمارے ملک کے لئے کچھ کردار ادا کیا ہو.
کپور نے کہا کہ مشہور مقامات کا نام بدل کر ملک کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے والوں کے نام پر رکھا جانا چاہئے.
اداکار نے ٹویٹ کیا، 'کانگریس کی طرف سے پراپرٹیز کے گاندھی خاندان کے نام پر رکھے گئے ناموں کو بدلہ جائے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.