the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،12اپریل(ایجنسی) اداکارہ شویتا پرساد باسو کو کرن جوہر نے اپنی ایک آئندہ فلم کے لئے سائن کیا ہے. فلم میں ان کے ساتھ عالیہ بھٹ اور ورون دھون بھی ہیں. شویتا کو ایکتا کپور نے بھی اپنے سیریل چندر گپت موریا کے لئے سائن کیا ہے جس کی شوٹنگ جلد شروع ہونے والے ہے. اس کی اطلاع شویتا کے والد نے دی. 
غور ہو کہ سال 2014 میں حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں ایک جنسی اسکینڈل میں شویتا باسو کا نام آیا تھا. دو ماہ تک ریسکیو ہوم میں گزارنے کے بعد وہ گھر لوٹی تھیں. تاہم بعد میں شویتا کو حیدرآباد سیشن کورٹ نے اس معاملے میں کلین چٹ دے دی تھی.
جیل سے باہر آنے کے بعد شویتا نے صفائی دیتے ہوئے کہا تھا جنسی ریکیٹ میں شامل ہونے کی بات کو بے بنیاد بتایا تھا. 2002 میں شویتا کو فلم مکڑی میں بہترین ایکٹنگ کے لئے انہیں بہترین چائلڈ سٹار کا قومی ایوارڈ ملا تھا. شویتا نے کچھ تیلگو فلمیں بھی کی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.