the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے آسکر انعام سے سرفراز اے آر رحمان نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ سال میں لڑائی جھگڑوں سے بچیں۔
انہوں نے نئے سال پر لوگوں کو اپنے پیغام میں کہا’’ چلئے ہم نئے سال کے لئے خوشی محبت اور تندرستی کی دعا کریں اور جھگڑے فساد اور ہنگاموں سے دور رہیں۔
رحمان نے کہا انسانیت کو نیکی اور سکوں و اطمینان کی طرف بڑھنا چاہئے 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.