the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی 20 اکتو بر ( ایجنسیز) بنگلو ر کی لڑکی نو یو نیتا لو د ھ کو ا توا ر کی را ت یما ہا فیسینو مس د یوا یو نیو ر س 2014 کا تا ج پہنا یا گیا جنہو ں نے ہند و ستا ن سے آ ئے 14 فا ئنلسٹس کو شکست دی ۔ 21 سا لہ طا لب علم اب میا می ‘ امر یکا میں منعقد ہو نے وا لے مس یو نیو رس میں ملک کی نما ئند گی کر ینگی ۔ دہلی کی ا لنکر یتا کو مس دیوا یو نیو ر س 2014 کے پہلی ر نر اپ کا خطا ب حا صل ہو ا جبکہ بنگلو ر کی لڑ کی آ شا بھٹ کو مس یو نیو ر س 2014 کے دو سر ے رنر اپ کا خطا ب دیا گیا۔ اس فنا لے میں سا بق مس یو نیو رس لا ر ا دتا نے میز با تی کے فرا ئض ا نجا م دئیے جسمیں ججو ں کے فر ائض با لی ووڈ کے سپر ا سٹا ر اکشے کما ر ‘ ایشا گپتا اور مشہو ر ڈ یز ائنر شا نتنو اور نکھل اور دو سر و ں نے ا نجا م دئیے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.