the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی ،31دسمبر(ایجنسی)بالی ووڈ کے جانے مانے فلمساز مہیش بھٹ ایک بار پھر سے چھوٹے پردے کیلئے سیریل بنانے جارہے ہیں۔1995میں مہیش بھٹ نے شوباڈے کی کہانی پرمبنی سیریل سوابھیمان کو ہدایت دی تھی۔یہ سیریل ناظرین کے درمیان کافی مقبول ہوا تھا۔مہیش بھٹ ایک بار پھر سے چھوٹے پردے کی طرف رخ کرنے جارہے ہیں۔خبر ہے کہ مہیش بھٹ چھوٹے پردے کے مشہور فلمساز راجن شاہی کے ساتھ مل کر ایک سیریل بنانے کی تیاری کرنے جارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.