the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نیویارک،27اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں امیدوار کی دوڑ میں ری پبلکن پارٹی کی جانب سے سب سے آگے چل رہے ڈونالڈ ٹرمپ پر انکے مسلم مخالف بیان کے لئے تنیقید کا نشانہ بنایا-
ٹرمپ نے مسلم تارکین وطن کو امریکہ میں داخل ہونے سے منع کرنے کی وکالت کی ہے. رپورٹس ٹائم ڈاٹ کام کے مطابق، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو لے کر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پرینکا نے نیویارک میں کہا، 'میرا خیال ہے کہ آپ کو ہر کسی پر پابندی نہیں لگا سکتے. ایک خاص طبقے کے لوگوں کو غلط نظر سے دیکھنا صحیح سونچ نہیں ہے-
غور طلب ہے کہ پرینکا چوپڑا کو ٹائم میگزین نے دنیا کی 100 بااثر شخصیتوں میں شمار کیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.