the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی،یکم اپریل(ایجنسی) عام طور پر مختلف طرح کے موضوعات کو مرکزی دھارے کی فلموں میں پرونے والے مصنف اور ہدایت کار آر بالکی کی چوتھی فلم 'کی اینڈ کا" ایک رومانٹک کامیڈی فلم ہے. اس فلم میں بہت کچھ خاص نہیں ہے لیکن یہ اتنی بھی عام نہیں ہے. 
وہیں بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں فلموں کے پرموشن کچھ زیادہ ہی کئے جارہے ہیں۔
کرینہ کپور کو فلم انڈسٹری میں آئے ہوئے تقریباً ڈیڑھ دہائی سے زیادہ کا وقت ہوگیا ہے ۔
وہ ان دنوں اپنی فلم "کی اینڈ کا" کے پرموشن میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ "اب تو ایسا لگتاہے کہ ایکٹر اب ایکٹر نہیں رہے بلکہ ایک مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔ آج کل فلموں کے پروموشن کچھ زیادہ ہی ہونے لگے ہیں جس کے لئے ایک شہر سے دوسرے شہر ، کبھی اس پروگرام میں رقص کرنا ہے تو کبھی اس پروگرام میں جانا ہے۔
پہلے بھی فلمیں بنتی تھیں ان کا پروموشن بھی نہیں ہوتا تھا لیکن فلمیں بہت چلتی تھیں اور آج کل جتنا چاہے پروموشن کرلواس کے بعد بھی فلمیں نہیں چلتیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.