the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی،25مارچ(ایجنسی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکلین فرنانڈیز نے تمل ناڈو میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ہاتھ بڑھایا ہے۔
بالی ووڈ میں کئی ایسے اسٹار ہیں جو سماجی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
ان میں جیکلین فرنانڈس کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔وہ تمل ناڈو سیلاب متاثرین کی مدد کرنا چاہتی ہیں جس کے لئے انہوں نے ایک این جی او سے ہاتھ ملایا ہے۔
اس مہم کا نام ہی ہے 'جیکلین بلڈس'۔گزشتہ سال تمل ناڈو میں سیلاب آیا تھا۔جیکلین اگلے ماہ متاثرین کے لئے ایک ہاؤس ريبلڈگ پروگرام میں حصہ لیں گی۔وہیں وہ ایک اسکول میں منعقد پروگرام میں شامل ہونے جا رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.