the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی،23فروری(ایجنسی) ممبئی پولیس نے ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہی ہے، جس نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے سلسلے میں پولیس کو خبردار کیا ہے. پولیس کے ایک اہلکار نے منگل کو بتایا کہ 16 فروری کو پولیس کنٹرول پینل میں اس سلسلے میں فون آیا تھا. اس کے بعد اگلے دن پھر فون کیا گیا.
پولیس کو فون کرنے والے نامعلوم شخص نے بتایا تھا کہ اس نے کچھ لوگوں کو سلمان خان کو نقصان پہنچانے کے بارے میں بات کرتے سنا تھا. اس بات کا انکشاف نہیں ہوا ہے کہ فون کرنے میں کوئی ایک شخص بھی شامل ہے یا ایک سے زیادہ افراد شامل ہیں.
ولیس کو یہ فون کال جنوبی ممبئی کے میرین لائنس اور مضافاتی ملاڈ کے پی سی او سے کیا گیا تھا. افسر نے بتایا کہ پولیس نے ابھی تک اس معاملے میں شکایت درج نہیں کی ہے. ان علاقوں میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی تحقیقات کرکے فون کرنے والے کا پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.