the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



لکھنؤ 13 اکتوبر (یو این آئی) سماج میں نفرت کا ماحول پھیلائے جانے سے پریشان معروف فلم اداکار اوم پوری کا کہنا ہے کہ حال میں اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر کے دادری میں گوشت رکھنے کے الزام میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کئے جانے کا واقعہ سیاستدانوں کے نفاق بھرے رویہ کی وجہ سے پیش آیا۔
 ایک پروگرام کے سلسلے میں یہاں آئے مسٹر پوری نے آج یو این آئی سے کہا کہ ہم جب بیف برآمد کر سکتے ہیں تو اس کے کھانے یا نہ / نہ کھانے کی اپنی رائے کسی دوسرے پر مسلط کرنے کا ہمیں کس نے حق دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.