the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

تین خانوں کے سیاسی میدان الگ
بھارت کی فلمی صنعت بالی وڈ پر راج کرنے والے تین خان سیاست کے میدان میں تین مختلف اور بظاہر متصادم راستے اختیار کرتے نظر آ رہے ہیں۔ شاہ رخ کانگریس کے پرانے مداح ہیں، سلمان خان مودی کے ساتھ پتنگ اڑاتے نظر آ رہے ہیں جب کہ عامر خان انقلابی ڈگر پر چل نکلے ہیں اور انھوں نے عام آدمی پارٹی کا انتخاب کیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان تینوں خانوں، شاہ رخ خان، عامر خان اور سلمان خان نے اپنا وزن کسی مخصوص پارٹی کے پلڑے میں ڈالنے کا باضابطہ اعلان تو نہیں کیا ہے لیکن وہ ایسے سیاسی اشارے اور انداز اختیار کر رہے ہیں جن سے ان کی سیاسی جھکاؤ 
کے واضح اشارے ملتے ہیں۔
کنگ خان کے نام سے مشہور شاہ رخ خان کو کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی کے پرانے مداح اور پارٹی کے نائب سربراہ اور وزیر اعظم کے متوقع امیدوار راہل گاندھی کا دوست تصور کیا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.