the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کو لکتہ 13 اگست ( ایجنسیز) مشہو ر ایکٹر اجئے دیو گن نے کہا کہ با لی ووڈ میں بڑ ی بجٹ کی فلم کے تنا ز عا ت میں گھیر ے ر ہنا عا م با ت ہے۔ ا نہو ں نے کہا کہ نا معلو م دشمن بیو جہ تنا ز عا ت کھڑ ا کر تے ہیں تا کہ وہ شہر ت حا صل کر سکیں۔ ز یا دہ تر و ا قعا ت میں لو گ کو ر ٹ میں فلم کے خلا ف کیس فا ئیل کر تے ہیں جبکہ ا س سے پہلے انکا نا م کبھی نہیں سنا گیا تھا ۔ وہ تنا ز عا ت کو کھڑ ا کر کے مقبو ل ہو نا چا ہتے ہیں ۔ ا جئے دیو گن کی فلم ‘‘ سنگھم ر یٹر نس ‘‘ عنقریب ریلیز ہو نے وا لی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.