the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی،30اپریل(ایجنسی) اداکارہ بپاشا باسو نے اپنی مہندی اور موسیقی کے پروگرام کے لئے گلابی رنگ کے کپڑے زیب تن کیے تھے- اور پھولوں والے زیور چنے ہیں- اس پروگرام میں بپاشا کے فلم انڈسٹری کے دوست جیسے شلنا شیٹی کندرا، ان کے شوہر راج کندرا، بہن شمتا شیٹی، اور سوفی چودھری شامل ہوئیں. "Alone" کے شریک آرٹسٹ کرن سنگھ گروور کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں.
کرن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ اسٹاگرام پر لکھا، 'تم میرا خواب ہو جو مکمل ہو رہا ہے.'
شلپا نے لکھا، 'بپاشا باسو اور کرن کو خوش ازدواجی زندگی کی نیک تمنائیں .' بپاشا کے گھر میں کل روایتی بنگالی رسم و رواج بھی انجام دیں کئے گئے.
قابل ذکر ہے کہ بپاشا کی یہ پہلی شادی ہے، جبکہ کرن تیسری بار شادی کر رہے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.