the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

 بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ پریانکا چوپڑا ہوائی میں شادی کر سکتی ہیں۔

پرینکا نے حال ہی میں نک جونس کے ساتھ سگائی کی ہے۔
اس کے بعد سے مداح ان کی شادی کا انتظار کر رہے ہیں۔

خبر ہے کہ پرینکا اورنک ہوائی میں شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی عام طریقے سے ہو اور بے وجہ کی سرخیوں سے دور رہیں۔
ہوائی جزیرہ نک کو کافی پسند ہے اور شاید اسی وجہ سے دونوں ہوائی میں شادی کامنصوبہ بنا رہے ہیں۔

یواین آئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.