the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/20اپریل(ایجنسی) سی بی ایس سی انگریزی کے سوال نامہ میں ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سے ہرطلباء کو دو نمبر زیادہ دے گا۔سی بی ایس سی نے اپنی غلطی کو قبول کرتے ہوئے یہ فیصلہ لیا ہے۔تاہم سی بی ایس سی کے مذکورہ فیصلہ کے بعدطلباءکو تھوڑی راحت ضرور ملےگی۔

سی بی ایس سی کے ساتھ تنازعہ مسلسل جاری ہے ، پیپر لیک معاملہ سامنے آنے کے بعد ہی 10 ویں کے پیپر میں ایک سوال میں ٹائپنگ کی غلطی کا معاملہ بھی سامنے آیاتھا۔ سی بی ایس سی نے اپنی غلطی کو مانتے ہوئے دو نمبر اضافی کے طور پر دینے کا فیصلہ لیا ہے۔سی بی ایس سی کے اس فیصلہ سے طلباء کے درمیان خوشی کی لہر پیدا ہو گی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.