the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23جولائی(ایجنسی) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں 9،200 پنچایت سیکرٹریوں کی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے. گاؤں کی ترقی میں تیزی لانے کے لیے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ نے یہ فیصلہ لیا ہے، انہوں نے ایک ٹیوٹ کے ذریعہ اس سے جوڑی معلومات دی، انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ ایک ہفتے کے اندر بھرتیوں کے عمل کو شروع کردیا جائے اور دو مہینوں کے اندر اس بھرتی کو پورا کرلیا جائے، انہوں نے سبھی 9200 گاؤں میں ایک پنچایت سیکریٹری کو مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.