the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 18 جولائی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے ایسے طلبہ جنہوں نے مقررہ وقت میں اپنا کورس مکمل نہیں کیا انہیں صرف ایک مرتبہ دوبارہ رجسٹریشن کی تاریخ میں 200 روپئے دیرانہ فیس کے ساتھ 31 جولائی تک توسیع کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ امیدوار کو 500 روپئے جرمانہ کے ساتھ کورس فیس بھی ادا کرنی ہوگی۔ 
پروفیسر شانِ کاظم نقوی، ڈائرکٹر انچارج نظامت فاصلاتی تعلیم کے بموجب دوبارہ رجسٹریشن کا فارم اور دیگر تفصیلات یونیورسٹی ویب سائٹ 


data-saferedirecturl="https://www.google.com/url?hl=en&q=http://www.manuu.ac.in&source=gmail&ust=1531996046511000&usg=AFQjCNEPoZmRwQPHhx_NLDIQiH_d6pJbew" style="color: rgb(17, 85, 204);">www.manuu.ac.in
 پر دستیاب ہیں۔ فارم ویب سائٹ سے ڈاﺅن لوڈ کیا جاسکتا ہے اور متعلقہ ریجنل / سب ریجنل سنٹر پر یا ہیڈ کوارٹرس میں داخل کیا جاسکتا ہے۔ 
ایک علیحدہ اطلاع کے مطابق فاصلاتی تعلیم کے تحت امتحان میں شرکت کے لیے دیرانہ فیس 200 روپئے کے ساتھ 31 جولائی تک فارم داخل کیا جاسکتا ہے۔ فیس صرف آن لائن ہی داخل کی جاسکتی ہے۔ اس کے لیے لنکhttp://manuucoe.in/OnlinePayment/index.php/main3 پر لاگ ان کیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.