the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 2 جون (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ طبیعیات و ریاضی کے زیر اہتمام سہ روزہ ورکشاپ بعنوان ”ایسٹرو اسپرنٹ: دی نیکسٹ جنریشن“ کا 3 تا 5 جون لائبریری آڈیٹوریم میں اہتمام کیا جارہا



ہے۔
بین الاقوامی ایسٹرونامیکل یونین: آفس آف ایسٹرونامی فار ڈیولپمنٹ، ورکشاپ کے انعقاد میں تعاون کر رہا ہے۔
ڈاکٹر پریہ حسن، کنوینر کے بموجب پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر افتتاحی اجلاس کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.