the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد 28جو لائی (یواین آئی)اسٹیٹ بورڈآف ٹکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ(ایس بی ٹی ای ٹی)نے تلنگانہ اسٹیٹ پالی ٹکنک کامن انٹرنس ٹسٹ (ٹی ایس پالی سیٹ)2021کے نتائج جاری



کئے۔
اس انٹرنس ٹسٹ کے لئے اندراج کروانے والے 1,02,496 امیدواروں میں سے 92,557 امیدواروں نے شرکت کی۔
ان میں ایم پی سی اسٹریم میں 75,666 اہل قراردیئے گئے اور70,736 بی پی سی اسٹریم میں اہل قرارپائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.