the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،(یو این آئی) سینٹ اسٹیفنز کالج دہلی یونیورسٹی میں جاری عربی، اردواور فارسی کے پارٹ ٹائم کورسیز سرٹیفیکیٹ، ڈپلوما اور اڈوانسڈ ڈپلوما میں داخلے کے لیے آن لائن فارم بھرنے کا



سلسلہ جاری ہے۔
داخلہ فارم آن لائن بھرنے کی آخری تاریخ 3ستمبر ہے۔

یہ اطلاع کالج کے شعبہ اردو کے صدر ڈاکٹر شمیم احمداور شعبہعربی دہلی یونیورسٹی کے استاذ ڈاکٹر مجیب اختر نے دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.