the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 19 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سنسکرت ہفتہ کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی ہےvقابل ذکر ہے کہ آج سے 25 اگست تک ملک بھر میں سنسکرت ہفتہ منایا جا رہا ہے اس تقریب کا مقصد سنسکرت زبان کو مقبول اور فروغ دینا ہے۔ سنسکرت ہفتہ کے دوران ملک بھر میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جاتا ہے ، جس کا



مقصد لوگوں میں اس زبان کے تئیں دلچسپی اور لگاؤ ​​پیدا کرنا ہے۔
اس موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے جمعرات کو کہا کہ سنسکرت ایک ایسی بھرپور زبان ہے جو زندگی کے ہر پہلو میں سرایت کر گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنسکرت کی رسائی نہ صرف ملک میں بلکہ پوری دنیا میں بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.