the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 25 فروری (یو این آئی) پنجاب کی زرعی یونیورسٹی کی تین رکنی ٹیم ریاست تلنگانہ کا دورہ کرے گی تاکہ مشن کا کتیہ کے تالابوں ، ڈیمس اور زیر زمین پانی میں اضافہ کی ٹکنالوجیز جن پر



تلنگانہ میں عمل کیا جارہا ہے۔
یہ ٹیم اس ماہ کی 28 تاریخ کو حید رآباد پہنچے گی۔
ٹیم کے ارکان اگلے ماہ کی پہلی اور دو تاریخ کو مشن کا کتیہ کے تحت احاطہ کیے گئے بیشتر تالابوں کا دورہ کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.