the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) سی بی ایس ای نے کلاس X اور XII کے بورڈ امتحانات کی تاریخ کا شیڈول جاری کردیا ہے اور اس کے ساتھ طالب علموں کا انتظار ختم ہوا. سی بی ایس ای کے مطابق، کلاس X اور XII کے امتحانات 5 مارچ اور 12 اپریل کے درمیان کئے جائیں گے. کلاس X امتحان 5 مارچ سے شروع ہو نگے اور 4 اپریل کو ختم ہوجائیں گے. وہیں 12ویں کے امتحان پانچ مارچ سے لیکر 12 اپریل تک منعقد ہونگے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.