the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کرنول،5اگسٹ (ایجنسی) اگست کو ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کا افتتاح عمل میں آئے گا- یونیورسٹی کے وائس چانسلر انچارچ ڈاکٹر وائس وائی نرسمہلو نے بتایا کہ اگست 16کو وزیر برائے تعلیم گنٹہ سرینواسلو کے ہاتھو ں یونیورسٹی کا افتتاح عمل میں آئے گا اور 18 اگست سے کلاسز کا آغاز ہوجائے گا۔ اس سال بی اے، بی کام، بی ایس سی، ایم اے انگلش، ایم اے اردو، انگریز ی اوراردو میڈیم میں چلائے جائیں گے۔
وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے 9 نومبر2015 کو اپنے دورہ کرنول کے موقع پر کرنول میں اردو یونیورسٹی کا سنگ بنیاد ڈاکٹر عبدالحق کے نام سے موسوم کر کے رکھا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.