the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔9فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ‘ مرکز برائے سماجی اخراج و شمولیت پالیسی کے زیر اہتمام سیو دی چائلڈ‘ آندھرا پردیش کے اشتراک سے سمینار بعنوان ’’حق تعلیم اور مسلم اطفال کے مسائل‘‘ کا 11فروری کو 10 بجے صبح لائبریری آڈیٹوریم میں اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر کانچا ایلیہ‘ ڈائرکٹر مرکز کے بموجب جناب عابد رسول خاں‘ صدر نشین اقلیتی کمیشن‘ آندھرا پردیش مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ جبکہ جناب ہرش مندر‘ ڈائرکٹر مرکز برائے مطالعاتِ مساوات‘ نئی دہلی کلیدی خطبہ دیں گے۔ ڈاکٹر خواجہ محمد شاہدصدارت کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.