the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 3 ڈسمبر ۔ حکو مت تلنگا نہ گو ر نمنٹ انسٹی ٹیو ٹ آ ف پر نٹنگ ٹکنا لو جی کو تعلیمی سا ل 2014-15 کیلئے کمیو نٹی کا لح اسکیم کے تحت لیو ل IV سر ٹیفیکیٹ کو ر س میں دا خلو ں کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ در خوا ست فا رمس دفتر پر نسپل گو ر نمنٹ انسٹی ٹیو ٹ آ ف پر نٹنگ ٹکنا لو جی سے حا صل کئے جا سکتے ہیں ۔ کو ر س کی کا میا بی کے سا تھ تکمیل کے سر ٹفیکیٹ ا سٹیٹ بو ر ڈ آ ف ٹکنیکل ایجو کیشن اینڈ ٹر یننگ تلنگا نہ حید ر آ با د کی جا نب سے جا ری کیا جا ئے گا ۔ در خوا ست فا ر مس کے حصو ل کا آ غا ز 22 نو مبر سے ہو چکا ہے۔ آ خری تا ریخ 6 ڈسمبر 2014 ہو گی۔ اہلیتی ٹسٹ کی تا ر یخ 12 ڈسمبر 2014 ہے ۔ کلا سس کا آ غا ز 15 ڈسمبر 2014 سے ہو گا ۔ مزید تفصیلا ت گو رنمنٹ ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف پر نٹنگ ٹکنا لو جی‘ ما ر یڈ پلی سے حا صل کی جا سکتی ہیں ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.