the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گلبرگہ ۔ 23 ؍ فروری (اعتماد نیوز) گلبرگہ یونیورسٹی گلبرگہ کے کانوکیشن میں شعبۂ اُردو و فارسی کی طالبہ آنسہ فرحین بیگم کو باوقار خواجہ بندہ نوازؒ گولڈ میڈل دیا گیا۔ یہ میڈل ہر سال شعبہ اُردو و فارسی کے ایم کے ایسے طلبہ کو دیا جاتا ہے جنھوں نے اُردو مضمون میں سب سے زیادہ نشانات حاصل کئے ہوں۔ یہ گولڈ میڈل سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز ؒ ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی کی جانب سے دیا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.