the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ با د 27 ستمبر ۔ کو ل انڈیا لمیٹیڈ نے امید وا روں سے در خوا ستیں طلب کی ہیں جو منیجمینٹ میں بحیثیت ٹر ینی شا مل ہو نا چا ہتے ہیں۔ امید واروں کا ا نتخا ب gate امتحا ن 2015 میں کامیا بی کے تحت ہو گا ۔ میکا نیکل ‘ الکٹریکل ’ جیا لو جی ’ ما ئینگ میں ا نجینیر نگ کی ڈ گری 60 فیصد نشا نا ت کے سا تھ حا صل کی ہو ۔ GATE امتحا ن کے در خوا ستیں دا خل کر نے کی آ خری تا ر یخ یکم اکتو بر ہے اور کو ل انڈیا لمیٹیڈ کی آ ن لا ئن سہو لت ڈ سمبر کے آ خری ہفتہ میں جا ئینگی اور یکم نو مبر آ خری تا ر یخ ہو گی۔ مز ید تفصیلا ت و یب سا ئٹ www.coalindia.in سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.