the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مئی ، 2016 ءمیں منعقد کرائے گئے کمبائنڈ جیو سائنٹس اور جیو لوجی امتحان ، 2016 ءکے تحریری امتحان کے نتائج کی بنیاد پر درج ذیل رول نمبرات کے حامل امید وار وں نے انٹر ویو کے لئے کوالیفائی کیا ہے ۔
ان امید واروں کا استحقاق ہر طرح سے اہل پائے جانے تک عارضی ہو گا ۔
امید واروں کو اپنی عمر ، تعلیمی لیاقت ، ذات برادری اور جسمانی معذوری وغیرہ سے متعلق اپنے دعووں کی حمایت میں پرسانلٹی ٹسٹ کے وقت اصل اسناد پیش کرنی ہوں گی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.